اسلام آباد: (دنیا نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران نے 20 پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ...
پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ جنوبی فارس میں ایک امریکی ایف 16 طیارہ مار گرایا، طیارہ سعودی ایئر بیس پہنچنے سے پہلے کریش ہوگیا، مقبوضہ فلسطین اور خطے میں امریکی و اسرائیلی صنعتوں پر شدید حملے کئے ہیں، ...
لاہور سمیت پنجاب بھر میں گیس کی بندش اور کم پریشر کی شکایات میں اضافہ ہونے لگا، درآمدی گیس ایل این جی کی سپلائی بری طرح متاثر ہوگئی، سوئی ناردرن کا گیس شارٹ فال 700 ملین مکعب فٹ سے تجاوز کر گیا۔ ...
افغانستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن 26 اور 27 فروری کی درمیانی شب شروع کیا گیا، ذرائع کے مطابق آپریشن سے قبل کے پی میں دہشتگردی کے 240 واقعات رپورٹ ہوئے، آپریشن کے بعد صوبے میں ابتک دہشتگردی کے 80 ...
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی، پاکستان، سعودی عرب، ترکیے، مصر کے رہنما قیام امن کیلئے سر جوڑ کر بیٹھیں گے ...
امریکی ڈیموکریٹک رہنماؤں نے ایران کیخلاف بلاجواز جنگ عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا، سینیٹر برنی سینڈرز نے منی سوٹا میں نوکنگز ریلی سے خطاب میں کہا صدرٹرمپ پوری دنیا کو بحران سے دوچار کر رہے ...
لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے، لاہور کے مختلف علاقوں میں بادل برسنے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ ...
واقعہ کیخلاف متوفی کے ورثاء نے قومی شاہراہ پر نوجوان کی لاش رکھ کر احتجاج کیا، مظاہرین نے الزام لگایا کہ مائنر آپریشن کے دوران ڈاکٹر کی لاپروائی سے نوجوان فوت ہوا، غفلت میں ملوث ڈاکٹر محمد علی انصاری ...
اہلخانہ نے بتایا کہ سسرالیوں نے موٹر سائیکل 125 کی ڈیمانڈ پوری نہ کرنے پر مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا، ایک شدید زخمی لڑکی کو تشویشناک حالت میں سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ...
لبنان کی وزارتِ صحت کے تحت قائم ہنگامی آپریشنز مرکز کے مطابق یہ حملہ ضلع صور کے قصبے الحانیہ پر کیا گیا، جاں بحق ہونے والوں میں چھ افراد شامی شہری ہیں جبکہ مرنے والوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے، حملے میں ...
اسلام آباد:(دنیا نیوز) زمین سے محبت کے عالمی دن کے تحت پاکستان بھر میں سرکاری عمارتوں کی لائٹوں کو ایک گھنٹے کیلیے بند کردیا گیا۔ ...
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ اور انتظامیہ کی پالیسیوں کے خلاف ’نو کنگز‘ احتجاجی تحریک کا آغاز ہوگیا، امریکا اور دنیا کے مختلف ممالک میں لاکھوں شہری سڑکوں پر سراپا احتجاج ہیں۔ رپورٹس میں بتا ...
Some results have been hidden because they may be inaccessible to you
Show inaccessible results